تمطیط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھینچنا؛ (تجوید و قرآت) کسی لفظ کو لمبا کر کے اور سجا کر (خاص انداز کے ساتھ) ادا کرنا جو عیب میں داخل ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھینچنا؛ (تجوید و قرآت) کسی لفظ کو لمبا کر کے اور سجا کر (خاص انداز کے ساتھ) ادا کرنا جو عیب میں داخل ہے۔