تملق
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چاپلوسی، خوشامد، دوستی ظاہر کرنا، ایسی باتیں کرنا جن سے دوسرا شخص اپنے کو بہت بڑا آدمی سمجھنے لگے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چاپلوسی، خوشامد، دوستی ظاہر کرنا، ایسی باتیں کرنا جن سے دوسرا شخص اپنے کو بہت بڑا آدمی سمجھنے لگے۔