تمنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سونے یا چاندی کا بنایا ہوا گلوبند کی قسم کا میناکار یا جڑائے زیور (جے پور میں خاص طور سے بنایا جاتا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سونے یا چاندی کا بنایا ہوا گلوبند کی قسم کا میناکار یا جڑائے زیور (جے پور میں خاص طور سے بنایا جاتا ہے)۔