تمولیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مرغ بازی) رنگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنگ کے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مرغ بازی) رنگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنگ کے ہوں۔