تناسخی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - تناسخ سے منسوب یا متعلق؛ عقیدہ تناسخ ارواح کا قائل۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - تناسخ سے منسوب یا متعلق؛ عقیدہ تناسخ ارواح کا قائل۔