تناظر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا، مقابلہ کرنا، کام میں مشقت کرنا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا، مقابلہ کرنا، کام میں مشقت کرنا۔ تناظر مکانی (عربی)