تنبو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں۔ a tent (particularly a large one);  pavilion;  canopy;  an eel a lamprey