تنبیانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - کسی خارجی اثر سے کسی چیز کا تانبے کا سا رنگ اختیار کر لینا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - کسی خارجی اثر سے کسی چیز کا تانبے کا سا رنگ اختیار کر لینا۔