تندروی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تیزرفتاری، تیز روی، زور میں بھری رفتار سے جانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تیزرفتاری، تیز روی، زور میں بھری رفتار سے جانا۔