تندہی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - محنت مشقت برداشت کرنا، جی لگا کر کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کے لیے سخت مشقت درکار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - محنت مشقت برداشت کرنا، جی لگا کر کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کے لیے سخت مشقت درکار ہو۔