تنصیف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو حصوں میں مساوی تقسیم، بیچ میں سے کسی چیز کو دو ٹکڑے کرنا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دو حصوں میں مساوی تقسیم، بیچ میں سے کسی چیز کو دو ٹکڑے کرنا۔ dividing in the middle or into two equal parts;  bisection;  bisection