تنطع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بال کی کھال نکالنا، انتہائی غور و خوض کرنا، تکلف اور غلو کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بال کی کھال نکالنا، انتہائی غور و خوض کرنا، تکلف اور غلو کرنا۔