تنکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خستہ اور پتلی روٹی جو میدہ اور گھی ملا کر تندور میں پکاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خستہ اور پتلی روٹی جو میدہ اور گھی ملا کر تندور میں پکاتے ہیں۔