تواصل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک دوسرے میں پیوست ہونا یا ملا ہوا ہونا، ایک دوسرے سے تعلق ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک دوسرے میں پیوست ہونا یا ملا ہوا ہونا، ایک دوسرے سے تعلق ہونا۔