توبیخ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ملازمت، ڈانٹ پھنکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ملازمت، ڈانٹ پھنکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)۔