توتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خوش آواز چڑیا جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے بہت رغبت سے کھاتی ہے، اہل فارس توتے کو بھی توتی کہتے ہیں، لاط: Loxia Yosca ، طوطی، توتا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک خوش آواز چڑیا جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے بہت رغبت سے کھاتی ہے، اہل فارس توتے کو بھی توتی کہتے ہیں، لاط: Loxia Yosca ، طوطی، توتا۔ a small singing bird loxia rosea