توریت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسٰی ؑ پر نازل ہوا۔ "انجیل اور توریت میں خاص اخلاقی احکام کہاں مل سکتے ہیں یعنی کون سے باب اور فصل میں۔"      ( ١٩١٠ء، مکاتیب شبلی، ٣١:٢ )

اشتقاق

اصلاً عبرانی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں عربی کے توسط سے داخل ہوا اور اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٥ء کو "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسٰی ؑ پر نازل ہوا۔ "انجیل اور توریت میں خاص اخلاقی احکام کہاں مل سکتے ہیں یعنی کون سے باب اور فصل میں۔"      ( ١٩١٠ء، مکاتیب شبلی، ٣١:٢ )

جنس: مؤنث