تولیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منہ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منہ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں۔ رو مال (فارسی)