تون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکٹرا، تائچ، چھان (چھن، دون)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکٹرا، تائچ، چھان (چھن، دون)۔