تپاس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ریاضیت، کم کھانے اور کم سونے کی تکلیف برداشت کرنے کا عمل، دھوپ، سورج کی کرنیں؛ محنت تکلیف؛ جوگ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ریاضیت، کم کھانے اور کم سونے کی تکلیف برداشت کرنے کا عمل، دھوپ، سورج کی کرنیں؛ محنت تکلیف؛ جوگ۔