تپڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹاٹ کی گدی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹاٹ کی گدی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدی۔