تپڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچا اور ہریالاپن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچا اور ہریالاپن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں۔