تپکن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تپک، کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، ٹیس، (مجازاً) اضطراب۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تپک، کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، ٹیس، (مجازاً) اضطراب۔