تڑوڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک جنگلی درخت جس کی چھال چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے اور بیج اور پتے دوائےں میں استعمال ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک جنگلی درخت جس کی چھال چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے اور بیج اور پتے دوائےں میں استعمال ہوتے ہیں۔