تکان
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسلمندی، تھکن، اعضا شکنی، تھکاوٹ۔ "دن بھر کی تکان کے باعث کچھ جھنجھلا کر ماں سے کہتا ہے۔" ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ١٥٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو ارادہ میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "سفرنامہ پنجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کسلمندی، تھکن، اعضا شکنی، تھکاوٹ۔ "دن بھر کی تکان کے باعث کچھ جھنجھلا کر ماں سے کہتا ہے۔" ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ١٥٩ )
جنس: مؤنث