تکبری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تکبر، بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تکبر، بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا۔