تکل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ جس کا سر تکے سے اور پیٹا تیتری سے مشابہ ہوتا ہے، چھوٹا پتنگ، گڈی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ جس کا سر تکے سے اور پیٹا تیتری سے مشابہ ہوتا ہے، چھوٹا پتنگ، گڈی۔