تکمل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تکمیل، مکمل کرنا (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، (انگریزی) Intgration۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم کیفیت ١ - تکمیل، مکمل کرنا (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، (انگریزی) Intgration۔ تکمل بالخصوص