تکملہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم مجرد ١ - تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے۔ اختتامیہ (عربی)