تکمید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دوائےں کی پوٹلی یا گرم پانی کی بوتل سے) سینکنا، خارجی طور پر مقام درد کو گرمی پہنچانا، ٹکور کرنا۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - (دوائےں کی پوٹلی یا گرم پانی کی بوتل سے) سینکنا، خارجی طور پر مقام درد کو گرمی پہنچانا، ٹکور کرنا۔ ٹکور (ہندی)