تکور
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (کاشت کاری) 3/1 اور 3/2 کی نسبت سے زمیندار اور کاشت کے درمیان سیر (خود کاشت اراضی) کی پیداوار کا معاہدہ۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (کاشت کاری) 3/1 اور 3/2 کی نسبت سے زمیندار اور کاشت کے درمیان سیر (خود کاشت اراضی) کی پیداوار کا معاہدہ۔