تکہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بکرہ؛ وہ بکرا جو گلّے کے آگے چلے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - بکرہ؛ وہ بکرا جو گلّے کے آگے چلے۔ تکہ ریش (فارسی) تکہ ریشی (فارسی)