تگاب

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - (لفظاً) وہ نشیبی زمین جو سرسبزوشاداب ہو، نیز وہ جگہ جہاں بارش کا پانی جمع ہو، سطح زمین جہاں سے پانی دریا میں داخل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - (لفظاً) وہ نشیبی زمین جو سرسبزوشاداب ہو، نیز وہ جگہ جہاں بارش کا پانی جمع ہو، سطح زمین جہاں سے پانی دریا میں داخل ہو۔