تگرگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سنگریزہ نما وہ منجمد سرد پانی جو آسمان سے برسے۔ اولا، ژالہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سنگریزہ نما وہ منجمد سرد پانی جو آسمان سے برسے۔ اولا، ژالہ۔