تگن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) گانے بجانے میں تگنی (تین گنی) آواز کی رفتار، جب گویّا یا سازندہ اپنی ابتدائی لے کو سہ چند اونچا لے جائے تو وہ تگن کہلاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) گانے بجانے میں تگنی (تین گنی) آواز کی رفتار، جب گویّا یا سازندہ اپنی ابتدائی لے کو سہ چند اونچا لے جائے تو وہ تگن کہلاتی ہے۔