تگڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تاگڑی، زنجیر کی قسم کا ایک زیور جسے امیر ہندو اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں اور جسے کردھنی بھی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تاگڑی، زنجیر کی قسم کا ایک زیور جسے امیر ہندو اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں اور جسے کردھنی بھی کہتے ہیں۔