تھائیمٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودا جس کی پتیوں میں بڑی تیز خوشبو ہوتی ہے۔ اس پودے کاست قاتل جراثیم ہوتا ہے۔ سعتر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودا جس کی پتیوں میں بڑی تیز خوشبو ہوتی ہے۔ اس پودے کاست قاتل جراثیم ہوتا ہے۔ سعتر۔