تھور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے۔ تھور باڑہ