تھوریم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک شعاع آفرین دھات جس کے آکسائیڈ سے گیس لیمپ کی ٹوپی بنتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک شعاع آفرین دھات جس کے آکسائیڈ سے گیس لیمپ کی ٹوپی بنتی ہے۔