تھولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گیہوں کا رائی کے دانوں جیسا بنایا ہوا باریک دلیا۔ میٹھا دلیا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - گیہوں کا رائی کے دانوں جیسا بنایا ہوا باریک دلیا۔ میٹھا دلیا۔ تھولی پلائے