تھوک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منہ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال۔ "تھوک اڑنے لگتا ہے۔ اور باچھوں تک کف بھر آتے ہیں"      ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ٤٠٨:٢ )

اشتقاق

ہندی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں ہندی سے داخل ہوا۔ عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ سب سے پہلے ١٧٥١ء میں "نوادر الالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر