تھپیڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھ کی ضرب جو عموماً منہ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہاتھ کی ضرب جو عموماً منہ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ۔ slap thump box