تھڑ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تھوڑا کا مخفف (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - تھوڑا کا مخفف (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)۔ تھڑ دلی تھڑ جیا