تہائی
قسم کلام: صفت مقداری
معنی
١ - کسی چیز کے تین حصوں میں سے ایک حصہ، تیسرا حصہ، ثلث۔
اشتقاق
معانی صفت مقداری ١ - کسی چیز کے تین حصوں میں سے ایک حصہ، تیسرا حصہ، ثلث۔