تہتر
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - تین اوپر ستر، تین اور ستر، ہندسوں میں: 73 "ولادت جالی نوس تک تہتر سال بنتے ہیں" ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٩٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے، لفظ 'تر+سپتتہ' سے مرکب لفظ میں تصرف کر کے اردو میں داخل کیا گیا۔ اردو میں ١٧٩٠ء کو ترجمۂ قرآن" از شاہ عبدالقادر میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تین اوپر ستر، تین اور ستر، ہندسوں میں: 73 "ولادت جالی نوس تک تہتر سال بنتے ہیں" ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٩٢ )