تہترواں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تہتر سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں بہترویں کے بعد کا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تہتر سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں بہترویں کے بعد کا۔