تہلیل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لا الہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالٰی کا ذکر کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - لا الہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالٰی کا ذکر کرنا۔