تہم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جو قدوقامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو قدوقامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو۔