تہنید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال اپنا یا اپنا لینا، کسی غیر زبان کے لفظ کو اردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال اپنا یا اپنا لینا، کسی غیر زبان کے لفظ کو اردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ۔