تیتالیس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چالیس اور تین، تین اور اوپر چالیس، (ہندسوں میں)، 43۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چالیس اور تین، تین اور اوپر چالیس، (ہندسوں میں)، 43۔